the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کسانوں کو ان کی پیداوار پر اقل ترین امدادی قیمت فراہم کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے اے پی کی اصل اپوزیشن وائی ایس آر کانگریس کے لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی یکم اور دو مئی کو دو روزہ دھرنا گنٹور میں دیں گے۔اس



دھرنے کا مقصد کسانوں کو اقل ترین امدادی قیمت فراہم کرنے کے لئے ریاستی حکومت پر دباو ڈالنا ہے۔وائی ایس آرکانگریس پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مرچ کی پیداوار پر اقل ترین امدادی قیمت نہ ملنے پر کسان مایوسی کے شکار ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.